پاکستانی اداکارہ سونیا حسین دوسری شادی کرنے سے ڈر گئی۔
دوسری شادی کرنے کا ڈر سونیا حسین کو یہی ہے کہ اپ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہیے چاہے شادی لیٹ ہو جائے، ایسا ان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا۔
سونیا سان کہتی تھی کہ اج کل کے لوگوں میں اخلاقیات کی کمی پائی جا رہی ہے، کیونکہ وہ جس خاندان سے تعلق رکھتی ہیں انہیں اخلاقیات کے علاوہ دوسری چیزیں متاثر نہیں کرتی، اب وہ چاہتی ہیں کہ ان کو کوئی ایسا انسان ملے جس کے اندر اخلاقیات پائی جائیں، چاہے وہ شخص امیر ہو یا غریب ان کو اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا، او سونیا حسین پاکستانی اداکار کا کہنا ہے کہ جب بھی ان کو ایسا شخص مل گیا پھر وہ کچھ نہیں دیکھیں گی بس شادی کر لیں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ شادی بہت بڑی نعمت ہے اگر کوئی اچھا انسان مل جائے تو اور وہ بس اب اچھے انسان کے انتظار میں ہیں۔