خلیل الرحمن قمر مشہور فلم اور ڈرامہ رائٹر نے اداکار ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیرون لینے کا اعلان کر دیا۔
خلیل الرحمن قمر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم (مرزا جٹ) میں ہیروئن کا کردار اداکارہ مائرہ خان ادا کریں گی۔
ہمایوں سعید فلم کے ہیرو ہوں گے جبکہ سینیئر اداکار سہیل خان بھی کاسٹ میں شامل ہوں گے۔
اور ساتھ ہی اپ کو بتاتے چلیں کہ ماہرہ خان سے متعلق بات کرتے ہوئے خلیل الرحمن کا کہنا تھا کہ کام تو کرنا ہے ناں ماہرہ خان سے معافی مانگنے کے مطالبے پر اب بھی قائم ہوں تاہم کام اپنی جگہ پر ہے۔
اپ کو یاد ہوگا کہ ماہرہ خان کی جانب سے خود پر تنقید کرنے پر خلیل الرحمن قمر نے مختلف انٹرویوز میں ان کے لیے انتہائی سخت بیانات دیے تھے۔
اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا۔