اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ کہ جو مجھے خود سے شہرت ملتی ہے میں اس سے خوف زدہ ہوتی ہوں۔
ہانیہ عامر نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو ملنے والی شہرت سے ڈر لگتا ہے میں ہمیشہ ذہنی صحت کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اس بات کا بھی احساس ہوتا ہے کہ مرنے کے بعد اللہ کو کیا جواب دوں گی کہ میں اپنی خوبصور تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور خوب پیسہ کمایا یہ جواب میرے کے اندر ایک دینے کا نہیں ہے اور مجھے اسی بات کا خوف ہے۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ میرا مقصد اپنے کام کے ذریعے مثبت اثرات کو پھیلانا اور لوگوں کو خوش کرنا ہے لوگ ذہنی صحت سے متعلق بات کرتے ہوئے کتراتے ہیں لیکن اس کے بارے میں ہمیشہ میں نے بات کی ہے لوگوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ ذہنی بیماریوں کا بھی علاج موجود ہے۔
مزید کہنا ہے کہ اگر میں پریشان ہوں تو بس اس وجہ سے کہ میں میں نے وہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جس سے مجھے اب اخرت کے بارے میں خوف ہوتا ہے۔