Wise Pakistan

چین پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے لگا کس کس کو نوکری ملے گی؟

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں چینی سرمایہ کاروں کا اعتماد پختہ ہونے لگا پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے چین کی گہری دلچسپی کا اظہار.

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے . چین نے پاکستان کا ہر برے وقت میں ساتھ دیا . چین اور پاکستان کے تعلقات بہت پرانے اور گہرے ہیں. پاکستان کو ترقی کی راہ پر گاہ مزن کرنے میں چین قابل ِذکر ہے ، اور میرے ساتھ ساتھ پاکستان کی عوام بھی چین کی دل سے مشکور ہے .

اس موقع پر چینی باشندوں نے سرمایہ کاری کو وسعت دینے اور پاکستان میں منزل پارک بنانے کے حوالے سے اہم اقدامات کو یقینی بنایا اور اسی کے ساتھ ساتھ پاکستان مین غربت کم کرنے کیلئے سہولیات مہیا کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی .

چینی باشندوں سےملاقات میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ ، ڈاکٹر مصدق ملک ، رانا تنویر خان ، جان کمال خان اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں