عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہؤے . کیس کی سماعت براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاتھا . سپریم کورٹ کے احاطے میں سےعمران خان کی نیب ترامیم کیس میں سکرین سے لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہے.
چیف جسٹس پاکستان قاضی عیسیٰ فائز کی قیادت مین پانچ رکنی لارجر بینچ نےکیس کی سماعت کی.دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کا مکمل ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ سےپیش کرنےکاحکم دیا.
ابانی تحریکِ انصاف عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پیش کیا گیا .سوشل میڈیا پر عمران خان کی تصویر وائرل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے تصویر وائرل کرنے کے حوالے سے تحقیقات کا حکم دیا .